إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم یوسف مامجی کی بیٹی اور اسحاق عالم کی گھر والی خالد عالم کی و…

Tuesday, 09 June 2026 · 10:16 AM

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم یوسف مامجی کی بیٹی اور اسحاق عالم کی گھر والی خالد عالم کی والدہ صابرہ بی بی کا انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ ظہور کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.