نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں میر پور خاص والے مرحوم عبد الخالق سدامس کی بیٹی اور اقبال بوکڑا کی…
Tuesday, 16 June 2026 · 01:50 PM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں میر پور خاص والے مرحوم عبد الخالق سدامس کی بیٹی اور اقبال بوکڑا کی گھر والی مہروالنساء بی بی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.