إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی عباسی نگر میں ٹنڈوآدم والے محمد حنیف دل کی بیٹی فریدہ بی بی زوجہ محمد …

Monday, 13 July 2026 · 09:06 AM

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی عباسی نگر میں ٹنڈوآدم والے محمد حنیف دل کی بیٹی فریدہ بی بی زوجہ محمد یامین ماسٹر کا انتقال ہو گیا ہے انکی نماز جنازہ 11 بجے دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.