نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ایف میں مرحوم محمد کیسری کوٹری والے کے بیٹے فاروق کیسری کا انتقال ہو گیا …
Sunday, 19 July 2026 · 09:08 PM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ایف میں مرحوم محمد کیسری کوٹری والے کے بیٹے فاروق کیسری کا انتقال ہو گیا ہے انکی نماز جنازہ رات 11 بجے الیون ایف کی مسجد اقصئ میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.