نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ڈی میں ٹنڈوآدم والے مرحوم یعقوب پوستی کے بیٹے توصیف پوستی کا انتقال ہو گی…
Sunday, 26 July 2026 · 03:24 AM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ڈی میں ٹنڈوآدم والے مرحوم یعقوب پوستی کے بیٹے توصیف پوستی کا انتقال ہو گیا ہے انکی نماز جنازہ فجر کی نماز کے بعد الیون ایف کی مسجد اقصئ میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.