تاریخ: ۰۴ ستمبر ۲۰۲۶، بروز جمعہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے مشہور عالمِ دین، حضرت مولانا قاری عبدالحنان صدیقی صاحب رحمۃ اللہ علیہ، کا آج انتقال ہوگیا ہے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
تمام حضرات سے دعائے مغفرت اور ایصالِ ثواب کی گزارش ہے۔
تمام مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے ۳ مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب کیا جائے۔
فقط والسلام