إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

2 میت الرٹ مرحوم عبدالستار غازی کے بیٹے یوسف غازی عطاری کا انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ 11:30 بجے جامہ مسجد فا…

Sunday, 20 September 2026 · 09:03 PM

2 میت الرٹ
مرحوم عبدالستار غازی کے بیٹے یوسف غازی عطاری کا انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ 11:30 بجے جامہ مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائیگی
ان کا گھر 11 ای میں نورانی مسجد کے آگے والی گلی میں ہیں

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.