کورنگی میں حاجی محمد اصلا کی بیٹی مرحوم محمد یوسف کرکر کی گھر والی خیروالنساء عرف موٹی بون کا انتقال ہوگیا ہے…
Monday, 21 September 2026 · 11:56 AM
کورنگی میں حاجی محمد اصلا کی بیٹی مرحوم محمد یوسف کرکر کی گھر والی خیروالنساء عرف موٹی بون کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد کورنگی کی مدنی مسجد میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.