إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میت الرٹ: آج 14 اکتوبر 2026 بروز بدھ فائیو ایف نیوکراچی اللہ والی میں ٹنڈوآدم والے مرحوم اسلم کوہنو کی زوجہ م…

Wednesday, 14 October 2026 · 12:24 PM

میت الرٹ:
آج 14 اکتوبر 2026 بروز بدھ فائیو ایف نیوکراچی اللہ والی میں ٹنڈوآدم والے مرحوم اسلم کوہنو کی زوجہ مرحوم اسماعیل ہاتھی بھائی کی بیٹی مریم بی بی کا انتقال ہوگیا ہے۔
انکی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد اقصیٰ ١١۔١یف میں ادا کی جائگی۔ایڈریس۔۔ بلاک نمبر 149کواٹر نمبر 1 . 5.F نیوکراچی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.