General

انا للہ وانا الیہ راجعون مہتمم جامعہ فاروق اعظم اسلامک مشن حضرت علامہ مولانا محمد صدیق نورانی صاحب کی والدہ م…

Thursday, 22 October 2026 · 02:49 PM

انا للہ وانا الیہ راجعون
مہتمم جامعہ فاروق اعظم اسلامک مشن
حضرت علامہ مولانا محمد صدیق نورانی صاحب کی والدہ
مرحوم غنی سر پنجابی کی گھر والی صابرہ بی بی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔