آج 28 اکتوبر 2026 بروز بدھ الیون ایف نیوکراچی میں مرحوم موسیٰ میدہ کے بیٹے اسماعیل میدہ ریتی والے کی زوجہ زین…
Wednesday, 28 October 2026 · 01:58 PM
آج 28 اکتوبر 2026 بروز بدھ الیون ایف نیوکراچی میں مرحوم موسیٰ میدہ کے بیٹے اسماعیل میدہ ریتی والے کی زوجہ زینب بی بی کا انتقال ہوگیا ہے۔ انکی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائیگی۔
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.