آج 22 نومبر 2026 بروز اتوار الیون ڈی نیوکراچی میں عبدالقادر دال کی بیٹی، احمد حسین غازی کی زوجہ خیرالنساء کا …
Monday, 23 November 2026 · 03:21 PM
آج 22 نومبر 2026 بروز اتوار الیون ڈی نیوکراچی میں عبدالقادر دال کی بیٹی، احمد حسین غازی کی زوجہ خیرالنساء کا انتقال ہو گیا ہے انکی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائیگی۔
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.