إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبد الستار داولا عرف ڈوبا کے بیٹے حاجی سکندر داولا عرف سکندر…

Tuesday, 03 November 2026 · 08:33 PM

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبد الستار داولا عرف ڈوبا کے بیٹے حاجی سکندر داولا عرف سکندر ڈوبا کا انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ ابھی 11 بجے جامعہ مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائیگی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.